جمعہ, فروری 13, 2026
ہومبلوچستانبلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل، صارفین...

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل، صارفین پریشان

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سےمعطل ہے۔

 صوبے میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا کہ  ڈیٹا انٹرنیٹ سے دہشتگرد تنظیموں کو رابطے میں سہولت فراہم ہوتی ہے۔

ترجمان کے مطابق دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں موبائل فون انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ کیا ہے اورصوبے میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اگست کے مہینے میں معطل رہے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے