گیس دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ
دھماکے میں جھلسنے والے دو افراد کو معمولی زخم آئے، طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ
متاثرہ خاتون 90 فیصد جبکہ 6 سالہ بچی 60 فیصد تک جھلس گئی، اسپتال انتظامیہ
جھلسنے والی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ
گیس دھماکے کے واقعے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس

