جمعرات, جون 26, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمہرنگ بلوچ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایم پی او کیس...

مہرنگ بلوچ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایم پی او کیس کے لیے ساجد ترین ایڈووکیٹ کو وکیل نامزد کر دیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایم پی او کیس کے حوالے سے مہرنگ بلوچ نے اپنے قانونی نمائندے کے طور پر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ساجد ترین کو نامزد کر دیا ہے۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ اب مہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی، ماما غفار، بی وائی سی، بی این پی اور نیشنل پارٹی کے 92 سے زائد کارکنان کی قانونی نمائندگی کریں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے