پیر, اکتوبر 19, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ، قمبرانی روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب فائرنگ، 55 سالہ...

کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب فائرنگ، 55 سالہ شخص جاں بحق

لاش سول ہسپتال منتقل، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ عبدالظاہر ولد حفیظ اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے فورا بعد لاش کو ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر الشواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی مختلف زاویوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!