کوئٹہ کےمشرقی بائی پاس پر مسلح ملزمان نے پراپرٹی کے اندر واردات کرتے ہوئے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہوگئے۔واردات کے خلاف مشتعل علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کردی۔

روزنامہ اہم خبر میں خوش آمدید – بروقت، درست اور بصیرت سے بھرپور خبروں کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہم آپ کو ہماری دنیا کو تشکیل دینے والے واقعات سے باخبر اور باخبر رکھنے کے لیے موضوعات کے وسیع میدان میں قابل اعتماد معلومات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
info@dailyahemkhabar.pk :ہم سے رابطہ کریں
All rights Reserved © Daily Ahem Khabar, 2025 --- Developed by BOOTSOFT