جمعرات, جون 26, 2025
ہومبلوچستانژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب...

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا

ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے