ہفتہ, ستمبر 26, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ...

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!