منگل, ستمبر 8, 2026
ہوماہم خبریںکون کہتا ہے پیسے نہیں ہیں': ایس سی او اجلاس کے لیے...

کون کہتا ہے پیسے نہیں ہیں’: ایس سی او اجلاس کے لیے اربوں روپے کی بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر تنازع

اسلام آباد میں آئندہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے لیے اربوں روپے مالیت کی 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے معاملے نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایس سی سی) کے اجلاس میں غیر ملکی سربراہانِ مملکت کی آمد و رفت کے لیے تیس نئی بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی مد میں چھ ارب ساٹھ کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے ابتدا میں بارہ ارب ساٹھ کروڑ روپے کی درخواست کی تھی، تاہم کمیٹی نے فی الوقت چھ ارب ساٹھ کروڑ روپے کی رقم منظور کرتے ہوئے مزید تجزیہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!