جمعہ, اگست 21, 2026
ہوماہم خبریںبیٹے کی پسند کی شادی، ملزمان نے باپ کی ناک کاٹ دی

بیٹے کی پسند کی شادی، ملزمان نے باپ کی ناک کاٹ دی

رحیم یار خان میں بیٹے کے پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے اس کے باپ کی ناک کاٹ دی۔ 

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ رحیم یارخان کے علاقے جمال الدین والی میں پیش آیا جہاں بیٹے کی پسند کی شادی کی رنجش پر مسلح ملزمان نے ایک گھر پر حملہ کیا۔ 

متاثرہ شخص کا کہنا ہےکہ مسلح افراد اسے گھر سے اغوا کرکے کھیتوں میں لے گئے تھے اور ناک کاٹ کرفرار ہوگئے۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!