منگل, اگست 18, 2026
ہوماہم خبریںاپوزیشن اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلیٰ قیادت کے روابط اور ملاقاتوں پر...

اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلیٰ قیادت کے روابط اور ملاقاتوں پر اتفاق

اسلام آباد: اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلیٰ قیادت کے روابط اور ملاقاتوں پر اتفاق ہوگیا۔

پیپلزپارٹی کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن قیادت سے ملاقات کرے گا، پیپلزپارٹی وفد میں شیری رحمان، راجہ پرویزاشرف، سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر شامل ہوں گے۔

پیپلزپارٹی کا وفد اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجا ناصرعباس سے اپوزیشن لیڈر چیمبر میں دن 11 بجے ملاقات کرے گا۔

پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ پارلیمان کو مستحکم اور پارلمانی کمیٹیوں کو مزید مضبوط کرنا ملاقات کا ایجنڈا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!