اتوار, اگست 16, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز...

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز  پیش کر دی۔

 جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ آئیں ایک دوسرے کو دھمکانے کی خواہشات ترک کریں اور جنگ ختم کریں۔

اس کے علاوہ جنوبی کوریا کی جانب سے سرحدی کشیدگی روکنے کے لیے مربوط سکیورٹی نظام بنانے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔

دوسری جانب امریکی صدرٹرمپ نے بھی اس موقع پر کم جانگ ان کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشئیرکی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!