کوئٹہ کے علاقے سریاب مل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سیاسی و قبائلی رہنما میر فاروق محمد حسنی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

