بدھ, اگست 5, 2026
ہوماہم خبریںجو نظام عدل 40 سال انصاف نہ دے وہ ظلم ہے: مفتی...

جو نظام عدل 40 سال انصاف نہ دے وہ ظلم ہے: مفتی منیب

معروف اسکالر مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جو نظام عدل 40 سال تک انصاف نہ دے وہ نظام ظلم ہے۔ 

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ صاحبان اقتدار نے عالمی مسائل حل کرلیے، اپنے ملک کے مسئلے حل کریں، صاحبان اقتدار آئی پی پیز کا مسئلہ حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کا حال یہ ہے کہ صوبوں کے حصے اور سود کی ادائیگی کے بعد کچھ بچتا نہیں ہے۔ 

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ حکومت سودی نظام ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں، ہم روایتی بینکوں کے ایک لاکھ عملے کی تربیت کرنے کو تیار ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!