پیر, جولائی 27, 2026
ہوماہم خبریںنجی ٹی وی پروگرام میں خاتون مہمان کا ہاتھ چومنے پر مفتی...

نجی ٹی وی پروگرام میں خاتون مہمان کا ہاتھ چومنے پر مفتی عبدالقوی تنقید کی زد میں

معروف مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی نجی ٹی وی پروگرام میں خاتون مہمان کا ہاتھ چومنے اور دورانِ گفتگو بار بار ان کا ہاتھ تھامنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز پر متعدد صارفین نے اعتراض کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایک مذہبی شخصیت کو اس نوعیت کے طرزِ عمل سے گریز کرنا چاہیے۔

تاحال اس معاملے پر مفتی عبدالقوی کی جانب سے کوئی باضابطہ مؤقف یا وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!