کوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کھڈکوچہ میں نافذ کرفیو پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
کوئٹہ: کھڈکوچہ میں کرفیو کے باعث خوراک، ادویات اور اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو رہی ہے، شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں، کامران مرتضیٰ۔
کوئٹہ: سیکیورٹی وجوہات کے باعث کرفیو ختم نہ ہو سکے تو روزانہ مخصوص اوقات میں نرمی کی جائے، سینیٹر کامران مرتضیٰ۔
کوئٹہ: کرفیو میں نرمی سے مریضوں کی بروقت ہسپتال رسائی اور خوراک و ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے، کامران مرتضیٰ۔

