اتوار, نومبر 29, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: جماعت اسلامی کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ: جماعت اسلامی کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

جماعت اسلامی بلوچستان نے صوبائی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جماعت اسلامی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر اور حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی، حکومتی ذرائع کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو محکمہ فشریز کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!