اتوار, جولائی 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکھڈکوچہ میں کرفیو سے خوراک و ادویات کی قلت، عوامی مشکلات کے...

کھڈکوچہ میں کرفیو سے خوراک و ادویات کی قلت، عوامی مشکلات کے پیش نظر فوری نرمی کی جائے: سینیٹر کامران مرتضیٰ

کوئٹہ: سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کھڈکوچہ میں نافذ کرفیو پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

کوئٹہ: کھڈکوچہ میں کرفیو کے باعث خوراک، ادویات اور اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو رہی ہے، شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں، کامران مرتضیٰ۔

کوئٹہ: سیکیورٹی وجوہات کے باعث کرفیو ختم نہ ہو سکے تو روزانہ مخصوص اوقات میں نرمی کی جائے، سینیٹر کامران مرتضیٰ۔

کوئٹہ: کرفیو میں نرمی سے مریضوں کی بروقت ہسپتال رسائی اور خوراک و ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے، کامران مرتضیٰ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!