اتوار, جولائی 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: ناقص پالیسیوں کے باعث آج امن کی بھیک مانگ رہے ہیں،...

کوئٹہ: ناقص پالیسیوں کے باعث آج امن کی بھیک مانگ رہے ہیں، کوئی بھی قاتل آج تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ: نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

کوئٹہ: ناقص پالیسیوں کے باعث آج امن کی بھیک مانگ رہے ہیں، کوئی بھی قاتل آج تک گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ حاجی لشکری رئیسانی۔

کوئٹہ: عوام کی توجہ بنیادی حقوق سے ہٹانے کے لیے لیویز فورس کا خاتمہ کیا گیا، اصل مقصد کیا تھا؟ حاجی لشکری رئیسانی۔

کوئٹہ: انتظامی ناکامی اور غیر سنجیدہ اقدامات کے باعث صوبے میں بدامنی بڑھ رہی ہے، عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، حاجی لشکری رئیسانی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!