کوئٹہ:اتحاد اہلسنت پاکستان کے سربراہ بزرگ عالم دین فخر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو الرضا دادمحمد فریادی دامت برکاتہ العالیہ نے فارم 47 کی نااہل و نالاق حکومت کے وزیر حج کی جانب سے حالیہ پریس کانفرس چور مچاے شور والے محاورے میں اپنی نااہلی چھپانے کیلے ٹور پریٹرز کو مورد الزام ٹھہرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ حکومتی اعلان پر 77 ہزار پاکستانی شہریوں کو حج کی سعادت فراہم کی جاے وزیر حج، وزارت اور محکمے کی جانب سے کام بروقت مکمل نہ کرنے پر ٹور پریٹرز کے 110 ارب روپے ضاع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے وزیر حج، وزارت اور محکمے میں بروقت کام مکمل نہ کرنے کی اعلی سطح تحقیقات کرکے غفلت برتنے والوں کے خلاف قانونی کاروای عمل میں لای جاے انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ سے عاری حکومت بڑے بڑے لفاظی بیانات دیکر عوام کو طفل تسلیوں کے ذریعے سبز باغ دکھا رہی ہے جبکہ عوامی مفاد عامہ کی بجاے اپنے اور اپنے قاں کے مفادات کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ رواں ہفتے 77ہزار افراد کو حج کی سعادت حاصل کرنے کا حکومتی اعلان ہوا حالانکہ کاغذی کاروای پہلے ہی التوا کا شکار تھی بروقت کاغذی کاروای مکمل نہ کرنے پر وزیر حج نے اپنی نااہلی کو چھپانے کیلے سارا ملبہ ٹور پریٹرز پر ڈال کر پریس کانفرس کے ذریعے چند ہزار افراد پر اکتفا کیا جو سراسر احمکانہ اور بچکانہ ہے جس کی جتنی مزمت کی جاے کم ہے انہوں نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ٹور پریٹرز کو 110 ارب روپے کے نقصان سے بچایا جاے اور وزیر حج کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کیا جاے نیز حقاق عوام و میڈیا کے سامنے لایں جایں بصورت دیگر ٹور پریٹرز کے ساتھ ملکر پرامن احتجاج کا لاحہ عمل تشکیل دیں گے۔