سبی: سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد
سبی: لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،
سبی: لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ اسد اللہ ولد نامعلوم کے ناموں سے ہوئی، ہسپتال ذرائع
سبی: ایک لاش کی شناخت نہ ہوسکا، جو اس وقت سول ہسپتال میں پڑا ہے، ہسپتال ذرائع
سبی: پولیس کی جانب سے مذید تفتیش کی جا رہی ہے، پولیس حکام

