بدھ, جولائی 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںلورالائی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لورالائی میں 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز لورالائی سے31کلومیٹر مشرق میں تھا۔

لورالائی میں زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے