بدھ, جولائی 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ: 

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے