ہفتہ, جون 27, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیر داخلہ بلوچستان کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی...

وزیر داخلہ بلوچستان کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس، 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی 24 گھنٹوں کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

معاونِ خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق وزیر داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تحقیقات ہر پہلو سے مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھائی جائیں۔

میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ قتل میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وزیر داخلہ بلوچستان کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس، 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکمانہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور کسی بھی مجرم کو قانون سے بچنے نہیں دیا جا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے