بدھ, جون 24, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران کو کوئی رقم نہیں دی، غلط معلومات فراہم کی گئی تو...

ایران کو کوئی رقم نہیں دی، غلط معلومات فراہم کی گئی تو مذاکرات معطل کردیئے جائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

 ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کو کوئی رقم نہیں دی گئی، نہ ہی  منجمد فنڈز ریلیز کئے گئے ۔ غلط معلومات فراہم کی گئی تو مذاکرات معطل کردیئے جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے کچھ ایسے فنڈز استعمال کرے گا جو امریکی کنٹرول میں ہیں، فنڈز سے ایران امریکی کسانوں سے مکئی، گندم اور دیگر زرعی اجناس خرید سکے گا، ایران کو خوراک کی اشد ضرورت ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید لکھا کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ وہ بحری جہازوں سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کریگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے