منگل, جون 23, 2026
ہوماہم خبریںکشمیر ہمارے سرکا تاج،پاکستان کی شہ رگ ہے، اورکشمیری عوام پاکستان کے...

کشمیر ہمارے سرکا تاج،پاکستان کی شہ رگ ہے، اورکشمیری عوام پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں ،علامہ طاہر اشرفی

علامہ حافظ طاہر اشرفی نےکہا کشمیر ہمارے سرکا تاج،پاکستان کی شہ رگ ہے اورکشمیری عوام پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔

علامہ طاہراشرفی سمیت علماء کرام کی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے متعلق اہم پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا بھارت ہمیشہ پاکستان کے اندر انتشار، فساد اور عدم استحکام پیدا کرنےکی کوشش کرتا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف گروہوں اور عناصر کی پشت پناہی کرتا ہے۔

 غیرملکی فنڈنگ اور بیرونی ایجنڈے پرکام کرنے والے عناصر پاکستان کے امن، استحکام اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی سازشوں میں مصروف ہیں،جنہیں قوم مسترد کرتی ہے۔

 پریس کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اورکشمیر کا رشتہ ایمان، تاریخ، قربانیوں اور مشترکہ جدوجہد پر قائم ہے، جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے