جمعہ, اکتوبر 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںلسبیلہ : وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد...

لسبیلہ : وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق

لسبیلہ میں اوتھل زیروپوائنٹ کے مقام پر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اوتھل زیروپوائنٹ کے مقام بس وین سے ٹکرا گئی، حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 9مرد اور 3خواتین شامل ہیں، مسافر کوچ گوادر سے کراچی اور وین کراچی سے لسبیلہ جا رہی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!