اتوار, جون 21, 2026
ہوماہم خبریں مسلم لیگ ن کے رکن  پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار  روپےکے نوٹ  پر نواز ...

 مسلم لیگ ن کے رکن  پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار  روپےکے نوٹ  پر نواز  شریف کی تصویر  لگانے کا مطالبہ

 مسلم لیگ ن کے رکن  پنجاب اسمبلی ارشد ملک  نے 5  ہزار  روپےکے نوٹ  پر نواز  شریف کی تصویر  بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔

 ارشد ملک کا کہنا تھا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔

رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ  وہ نواز شریف ہی تھا جس نے اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے