جمعہ, جون 5, 2026
ہوماہم خبریںپاکستان ایل این جی لمیٹڈ کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے

اسلام آباد: ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے کر دیا گیا۔

توانائی کے تحفظ کے خدشات اور مشکل علاقائی مارکیٹ کے باوجود پاکستان نے ایندھن کی اضافی سپلائی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) کی قیمت پر اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے