ہفتہ, مئی 2, 2026
ہوماہم خبریںابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔

سفارت خانے  کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔

سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔

سفارت خانے نے  ابوظبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے