ہفتہ, مئی 2, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، 20...

کوئٹہ: قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق، لاش سول ہسپتال منتقل

کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، لاش مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، جاں بحق ہونے والے نو جوان کی عمر 20 سال، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے، ریسکیو ذرائع

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے