پیر, اپریل 27, 2026
ہوماہم خبریںاسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد  سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی۔

واضح رہے کہ تیل کی قیمتیں اور مہنگائی مزید بڑھنے یا روپےکی قدر گرنے سے شرح سود میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے