بدھ, اپریل 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدکی؛ سویا ہوا شخص پلازے کی چھت سے گرکر جاں بحق

دکی؛ سویا ہوا شخص پلازے کی چھت سے گرکر جاں بحق

کوئٹہ:

دکی میں قیصر مسجد کے قریب پلازے سے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسیکو ذرائع کے مطابق مرنے والا شخص پلازے کی چھت پر سو رہا تھا کہ دورانِ نیند اچانک نیچے گر گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد شاہ نواز سکنہ ملتان کے نام سے ہوئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد میت کو آبائی علاقے ملتان روانہ کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے