پیر, اپریل 20, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبحری جہاز کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان...

بحری جہاز کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی فوج

ترجمان ایرانی فوج کے مطابق بحری جہاز کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

بیان کے مطابق جہاز پر ایرانی عملے کی موجودگی کے باعث ردعمل میں تاخیر کی۔ عملے کے ارکان کا تحفظ یقینی بنانے کے بعد امریکا کو جواب دیں گے۔

 دوسری جانب ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز پر سمندری آمدورفت تعلطل کا شکار ہے، کسی آئل ٹینکر نے آج آبنائے ہرمز کو عبور نہیں کیا، صرف 2 ٹینکرز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس میں داخل ہوئے، آبنائے عبور کرنے والا ایک ایل پی جی اور دوسرا کیمیکل ٹینکر تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے