پیر, اپریل 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ شہر میں نئی اوقات کار مقرر، دکانیں رات 8 بجے جبکہ...

کوئٹہ شہر میں نئی اوقات کار مقرر، دکانیں رات 8 بجے جبکہ مارکیٹیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند ہوں گے،مہر اللہ بادینی

ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی شہر کے تاجروں سمیت ڈی سی دفتر میں پریس کانفرنس/

کوئٹہ؛عالمی جنگ کے خطرے کے باعث مختلف اقدام لیے جا رہے ہیں،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی

کوئٹہ:آج شہر کے تاجران کے ساتھ مشاورت کی گئ،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی

کوئٹہ:گزشتہ روز اوقات کار کیلئے وقت کا تعین کیا گیا،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی

کوئٹہ:شہر میں دکانیں رات 8 بجے جبکہ مارکیٹوں،شادی حالز اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے تک بند کی جائیں گی،ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ:میڈیکل اسٹورز اور نانبائی اس شیڈول سے مستثنٰی ہوں گے،ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ:وزیر اعلی کی درخواست پر ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے حکومتی شیڈول کی حمایت کرتے ہیں،صدر انجم تاجران
رحیم کاکڑ

کوئٹہ:وزیر اعلی سے ایک گھنٹہ مزید مانگا گیا جس کی اجازت دی گی، صدر انجمن تاجران
رحیم کاکڑ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے