اتوار, اپریل 5, 2026
ہوماہم خبریںاسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا...

اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے: اسرائیلی وزارت دفاع

اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

اسرائیلی وزارت دفاع کا کہناہے کہ اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے لیے امریکا سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔

ادھراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو   نے کہا کہ ایران کے اسٹیل اور پیٹروکیمیکل پلانٹس کو نشانہ بنایا ہے، ایران کی اسٹیل بنانے کی 70 فیصد صلاحیت تباہ کر دی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کا کہناہے کہ اسرائیل پر ایرانی حملوں میں زخمی افراد کی تعداد 6 ہزار 771 ہو چکی ہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران جنگ کے لیے لانگ رینج اسٹیلتھ میزائل تعینات کر دیئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے