بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںالیکشن کمیشن: میر ظفر اللہ خان زہری کی رکنیت بحال، حلقہ PB-35...

الیکشن کمیشن: میر ظفر اللہ خان زہری کی رکنیت بحال، حلقہ PB-35 سوراب کی نشست برقرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن میر ظفر اللہ خان زہری حلقہ PB-35 سوراب کی رکنیت بحال کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رکنیت اس لیے معطل کی گئی تھی کہ انہوں نے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع نہیں کرائی تھیں، تاہم اب تفصیلات جمع کرانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے