جمعہ, مارچ 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کوئٹہ:

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔

واضح رہے کہ مسافروں کی کمی کے باعث پاکستان ریلویز ملک بھر میں مختلف ٹرینوں کو معطل کرتا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے