پیر, مارچ 2, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند...

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا

ایرانی حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا  قدم اٹھاتے ہوئے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اماراتی وزارت خارجہ نے کہاکہ سفارتخانہ بندکرنےکا فیصلہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیےکیا۔

وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ تہران میں سفارتخانے کی بندش اور سفیرسمیت سفارتی عملے کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ  کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے یو اے ای کی خود مختاری اور قومی سلامتی کےخلاف ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے