کوہلو میں تیز رفتار ٹوڈی گاڑی بے قابو ہو کر ایک نوجوان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں عزیز اللّٰہ ولد علی خان قوم ٹھگانی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو منتقل کیا گیا حالت تشویشناک ہونے پر مزید علاج کے لیے ڈیرہ غازی خان ریفر کر دیا گیا اے ایس آئی ربنواز مری اور ہیڈ کانسٹیبل محمد حنیف مری پولیس نفری کے ہمراہ ہسپتال میں موجود تھے جبکہ مزید تحقیقات کر رہی ہے

