بدھ, فروری 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مستونگ کو قلات ڈویژن سے...

سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مستونگ کو قلات ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد کردیا

ہم مستونگ کو قلات ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مستونگ تاریخی طور پر ریاستِ قلات کا ایک نہایت اہم اور مرکزی حصہ رہا ہے، جس کی سیاسی، ثقافتی اور انتظامی حیثیت کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس نوعیت کا فیصلہ نہ صرف تاریخ اور عوامی وابستگیوں سے متصادم ہے بلکہ عوامی مشاورت کے بغیر کیا گیا اقدام عوامی جذبات کو شدید مجروح کرتا ہے۔

ہم واضح طور پر کہتے ہیں کہ ایسا فیصلہ عوام کے لیے قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس فیصلے پر فوری نظرِ ثانی کی جائے اور کسی بھی انتظامی تبدیلی سے قبل مقامی آبادی کی رائے اور تاریخی حقائق کو مقدم رکھا جائے۔

بلوچ قوم، بلوچستان اور دنیا بھر کی مستند و تازہ خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں، جہاں بلوچستان، عالمی سیاست، طاقت کے توازن اور دنیا میں ہونے والے ظلم و زیادتیوں کی بروقت خبریں ایک ہی جگہ ملیں گی۔ چینل جوائن کریں، خبریں شیئر کریں اور سچ کو آگے بڑھائیں۔
"سابق وزیرِاعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مستونگ کو قلات ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد کیا ہے”

ہم مستونگ کو قلات ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مستونگ تاریخی طور پر ریاستِ قلات کا ایک نہایت اہم اور مرکزی حصہ رہا ہے، جس کی سیاسی، ثقافتی اور انتظامی حیثیت کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس نوعیت کا فیصلہ نہ صرف تاریخ اور عوامی وابستگیوں سے متصادم ہے بلکہ عوامی مشاورت کے بغیر کیا گیا اقدام عوامی جذبات کو شدید مجروح کرتا ہے۔

ہم واضح طور پر کہتے ہیں کہ ایسا فیصلہ عوام کے لیے قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس فیصلے پر فوری نظرِ ثانی کی جائے اور کسی بھی انتظامی تبدیلی سے قبل مقامی آبادی کی رائے اور تاریخی حقائق کو مقدم رکھا جائے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے