پیر, اکتوبر 12, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما زاہد بلوچ اور رکن بلوچستان اسمبلی...

کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما زاہد بلوچ اور رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی مرحوم ڈاکٹر حکیم لہڑی کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما زاہد بلوچ اور رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی مرحوم ڈاکٹر حکیم لہڑی کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما زاہد بلوچ اور بلوچستان اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے مرحوم ڈاکٹر حکیم لہڑی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مرحوم کی رہائش گاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

گزشتہ مضمون
RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!