جمعرات, فروری 19, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کے خلاف ایکشن ،بڑی مقدار...

کوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کے خلاف ایکشن ،بڑی مقدار میں معروف کمپنیوں کی جعلی مشروبات ضبط

کوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کے خلاف ایکشن ،

کوئٹہ: بڑی مقدار میں معروف کمپنیوں کی جعلی مشروبات ضبط ، ڈائریکٹر جنرل بی ایف اے حبیب اللہ خان
کوئٹہ: بی ایف اے ٹیم کے بڑیچ مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں چھاپے، حبیب اللہ خان

کوئٹہ:معروف کمپنیوں کی جعلی مشروبات کو کوئٹہ شہر سمیت مختلف علاقوں کو سپلائی کیا جانا تھا، حبیب اللہ خان

کوئٹہ: غیر معیاری و جعلی مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی، حبیب اللہ خان

کوئٹہ:رمضان المبارک میں خصوصی ٹاسک، ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ، حبیب اللہ خان

کوئٹہ:رمضان المبارک میں نگرانی مزید سخت، انسپیکشن ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں متحرک رہیں گی۔ حبیب اللہ خان

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے