جمعہ, فروری 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار، جھل مگسی اور اوستہ محمد میں زلزلے کے شدید جھٹکے،

خضدار، جھل مگسی اور اوستہ محمد میں زلزلے کے شدید جھٹکے،

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق خضدار میں 10بج کر 52 منٹ اور 11بج کر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے سکھر، جیکب آباد، نصیر آباد، گنداواہ، جھل مگسی، دادو اور میہڑ میں بھی محسوس کیے گئے۔

اس کے علاوہ سبی، کچھی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔
جھل مگسی سٹی و مضافات اوستہ محمد میں زلزلے کے شدید جھٹکے, زلزلے کا دورانیہ اندازے کے مطابق 10 سے 15 سیکنڈز تک جاری رہا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے