ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان حملوں کے دوران میر شاہد گل ملازئی سمیت سات افراد جاں...

بلوچستان حملوں کے دوران میر شاہد گل ملازئی سمیت سات افراد جاں بحق، نوشکی میں ڈپٹی کمشنر یرغمال

بی بی سی میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مستونگ پولیس حکام کے مطابق مستونگ جیل پر ہونے والے حملے کے دوران 27 قیدی بھی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ نوشکی ضلع نوشکی میں حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے گھر پر بھی حملہ کرکے اُنھیں پرغمال بنا لیا گیا۔ ہے مقامی پولیس اہلکار کے مطابق خاران میں ملازئی قومی اتحاد کے چیئرمین میر شاہد گل ملازئی کے گھر پر ہونے والے حملے میں شاہد گل سمیت سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق اُن کے گھر اور گاڑی کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے