جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں نوکریاں نہ بکیں گی، نہ سفارش چلے گی، میرٹ کلچر...

بلوچستان میں نوکریاں نہ بکیں گی، نہ سفارش چلے گی، میرٹ کلچر نافذ کر دیا، تمام سرکاری اداروں کو ڈیجیٹل نظام کے تحت لانے کا عزم: سرفراز بگٹی

الحمداللہ، محکمہ خزانہ بلوچستان میں 111 بھرتیوں کا عمل شفاف، کامیاب اور عوامی اعتماد سے مکمل کر لیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

فیل امیدواروں نے بھی شفافیت کی گواہی دی ، بلوچستان کے ہر نوجوان کو اس کا حق دلائیں گے ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں اب نوکریاں میرٹ پر دی جائیں گی، سفارش اور رشوت کا کلچر ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

تمام محکمہ جاتی بھرتیوں کو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے معیار کے مطابق میرٹ پر لایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ڈویژن اور ضلعی سطح پر ڈیجیٹل بھرتیوں کا نظام متعارف کرائیں گے تاکہ ہر عمل شفاف اور عوام دوست ہو

سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دے گا عوام سے کیا گیا وعدہ ہر صورت نبھاؤں گا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں نوکریاں نہیں بکیں گی نہیں بکیں گی ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا عزم

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے