جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے درخت سے فائبر تیار...

بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے درخت سے فائبر تیار کرلیا

بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے درخت سے فائبر تیار کر کے Discover Natural Fiber Initiative ایوارڈ جیت لیا۔

اس ایوارڈ کا اعلان فرینکفرٹ میں ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش کے موقع پر کیا گیا۔

مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں اور تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔

طالبعلم محمد سرفراز نے یہ اعزاز اپنے اساتذہ اور بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے نام کردیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے