جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: نوکنڈی سے سبی تک 400 ملین ڈالرکی لاگت سے ریلوے ٹریک...

بلوچستان: نوکنڈی سے سبی تک 400 ملین ڈالرکی لاگت سے ریلوے ٹریک اپ گریڈکرنےکا منصوبہ

بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہوجائے گا۔

ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر طویل ہے جس کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ  اپریل میں شروع ہوجائے گا۔

بتایا جارہا ہے کہ 400 ملین ڈالر کا منصوبہ 3 سال میں مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد سفری سہولیات آسان ہوجائے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے