پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ سے6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ سے6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں  6 بچے اور 2  مرد شامل ہیں۔

اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے