ہفتہ, نومبر 7, 2026
ہوماہم خبریںمہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ...

مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  (نیپرا)  نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 2 روپے37 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  بجلی ستمبر 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

 نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےاضافےکا اطلاق نومبرکے بلوں میں ہوگا۔

مزید برآں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔

واضح رہے کہ سی پی پی اے نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں 2  روپے56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!