منگل, ستمبر 22, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ...

ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا۔ 

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے مزید کہا کہ معاشی، عسکری و سفارتی دباؤ کے باوجود ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

انھوں نے کہا کہ ایران نے دشمن کو ہر محاذ پر بے بس کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!